Live Updates

”پارلیمنٹ میں واپسی پر اراکین کے چہروں پر رونقیں دیکھ رہا ہوں ، آپ سب بہت خوش ہو“

مشترکہ اجلاس سے قبل پارلیمانی اجلاس میں عمران خان کے بیان پر اراکین برجستہ ہنس پڑے

پیر 6 اپریل 2015 13:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں یمن کی صورت حال اور قومی اسمبلی میں پارٹی موقف پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوا تو عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی کی طرف مسکراتے ہوئے دیکھ کر کہا کہ آج آپ پارلیمنٹ میں واپس آئیں ہیں اور آپ کی چہرے پر رونقیں دیکھ رہا ہوں آپ سب بہت خوش ہو جس پر اراکین نے برجستہ ہنس پڑے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :