اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ایوان میں بڑا مطالبہ کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 12:10
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اسپیکر ایاز صادق سے مطالبہ کر دیا. ان کا کہنا تھا کہ میری یہ گذارش ہے کہ پارلیمنٹ کا اجلاس آدھے گھنٹے کے لیے مؤخر کر دیا جائے اور وزیراعظم نوز شریف کو ایوان میں بلانے کا مطالبہ کیا.
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے وزیر اعظم کی ذمہ داریوں کا احساس دلاتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق سے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ وزیر اعظم سری لنکن صدر کے ساتھ مصروف ہیں لیکن وزیر اعظم کو کچھ وقت نکال کر ایوان میں آنا چاہئیے، سری لنکن صدر بھی اس بات کو اور پارلیمنٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں لہٰذا وہ بھی اس بات کو سمجھیں گے .
میرا محض یہی مطالبہ ہے کہ اتنے اہم اجلاس میں وزیر اعظم کا ہونا ضروری ہے ہم چاہتے ہیں کہ وہ آئین اور اجلاس میں بریفنگ دیں جو کہ اس بات کو ظاہر کرے گا کہ وزیر اعظم نے اس اجلاس کو کتنی اہمیت دی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.