پہلی بار پورا بچن خاندان ایک ساتھ ریمپ پر نظر آئیگا
پیر 6 اپریل 2015 11:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)شبانہ اعظمی کے مرحوم والد کی تقریب میں پورے کا پورا بچن خاندان اب ریمپ پر آکر کیٹ واک کرتا ہوا نظرآئے گا۔ویسے تو امیتابھ بچن بھی کیٹ واک کرچکے ہیں۔
(جاری ہے)
وہیں ان کی بہو اور بیٹا بھی، لیکن اب پہلی بار پورا بچن خاندان ایک ساتھ ریمپ پر نظر آئے گا۔تقریب ہوگی شبانہ اعظمی کے والد کیفی اعظمی کی یاد میں ،جس میں امیتابھ بچن ، ایشوریا رائے ، جیا بچن ، ابھیکش بچن اور بگ بی کی بیٹی اور پوتی نواسی ریمپ پر آکر کیٹ واک کریں گے۔یہ تقریب بہت جلد ممبئی میں سجنے والی ہے جس کی تیاریوں کو آخری ٹچ دیا جارہا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.