ڈاکٹرقدیر کومیں نے بچائے رکھا اور مکمل تحفظ فراہم کیا،مشرف

اتوار 5 اپریل 2015 17:11

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) سابق صدر پرویزمشرف نے کہا ہے کہ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرقدیرخان کومیں نے بچائے رکھا اورانہیں مکمل تحفظ فراہم کیا،انہیں سیکورٹی دی نہیں ہوتی تو ان کے ساتھ کچھ بھی ہوجاتا۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرصحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔واضح رہے ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹرقدیرخان پرویزمشرف کے دورحکومت میں نیوکلےئرٹیکنالوجی بیرون ملک بیچنے کاالزام تھا