جیولری اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار ہے، برآمدات انتہائی کم سطح پر آنے کے بعد جیولری کی صنعت سے وابستہ افراد کی مشکلات بڑھ گئیں
اتوار 5 اپریل 2015 15:22
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) ملک میں جیولری اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار ہے۔ برآمدات انتہائی کم سطح پر آنے کے بعد جیولری کی صنعت سے وابستہ افراد کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے کردار ادا نہ کیا تویہ سیکٹر تباہی کے دہانے پہنچ جائے گا۔
(جاری ہے)
چند سال پہلے تک جیولری کی صنعت ہرلمحہ ترقی کی راہوں پر تھی،سونے کے کاروبار سے وابستگی فخر سمجھی جاتی تھی،پاکستان کے کاریگر بھی بھارت او رچین کی نسبت زیادہ مہارت رکھتے تھے،مگر آج بھارت کی برآمدات 8 ارب ڈالر تک چلی گئیں تو ہم صفر کے قریب پہنچ چکے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی بے حسی اور سونے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کاروبار کے انحطاط کی اصل وجہ ہے، توجہ نہ دینے سے سیکٹر بری طرح متاثر ہوگا۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے کاروباری مسائل حل کرنے کے ساتھ سیکورٹی کی صورت حال بھی بہتر بنائے تاکہ آئے روز لوٹ مار کے واقعات سے بھی نجات مل سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.