حکومت نے قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں0.85فیصد تک کمی کردی

بہبودسرٹیفکیٹ پر0.48فیصد،ڈیفنس سرٹیفکیٹ پر0.85فیصد،سیونگ اکاؤنٹس پر0.5فیصدکمی

اتوار 5 اپریل 2015 15:20

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء)وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق۔

(جاری ہے)

بہبودسرٹیفکیٹ پر0.48فیصدکمی کے بعد10.8 فیصد،ڈیفنس سرٹیفکیٹ پر0.85فیصدکمی سے 8.92فیصد،اسپیشل سرٹیفکیٹ پر0.6 فیصدکمی سے7.6،سیونگ اکاؤنٹس پر0.5فیصدکمی سے4.1 فیصدمنافع ملے گا۔