حب: ہندوزائرین کی بس الٹنے سے20افرادزخمی

اتوار 5 اپریل 2015 14:37

حب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) آرسی ڈی ہائی وے پر گڈانی موڑکے قریب ہندوزائرین کی بس الٹنے سے20افرادزخمی ہوگئے۔ زائرین کی بس تھرپارکرسے ہنگلاج ماتامندرجارہی تھی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں جنہیں جام غلام قادراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ہنگلاج ماتاکا 3 روزہ سالانہ میلا شروع ہوگیا ہ