رواں سال برآمدات کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا

اتوار 5 اپریل 2015 14:26

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) رواں سال برآمدات کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا ۔ ملک میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کو ترقی دیئے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے لئے پاکستان کی برآمدات کا ہدف 27 ارب ڈالرز رکھا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

رواں مالی دال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات 16 ارب ڈالرز تک پہنچ پائی ہیں اور بقیہ عرصے تک بھی یہی رحجان رہے گا اور یہ برآمدات کا ہدف 25 ارب ڈالر تک جا سکے گا ۔ گزشتہ چار پانچ سالوں سے پاکستان کی برآمدات کے ججم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی ۔

متعلقہ عنوان :