پاکستانی عوام میں سکون آور ادویات کے استعمال میں اضا فہ
60 لاکھ سے زائد پاکستانی نیند آور گولیاں کے عادی ہو چکے ہیں
اتوار 5 اپریل 2015 14:18
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) پاکستانی عوام میں سکون آور ادویات کا استعمال بڑھ رہا ہے ۔ 60 لاکھ سے زائد پاکستانی نیند آور گولیاں کے عادی ہو چکے ہیں یاداشت تباہ ہونے لگی ہے ۔
(جاری ہے)
95 فیصد شہری کسی نہ کسی ذہنی بیماری کا شکار ہیں ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال ، خودکش حملوں ، ٹارگٹ کلنگ ، درجنوں ہلاکتیں ، مہنگائی اور غیر یقینی صورت حال کے پیش نظر لوگ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں سکون آور ادویات کی طلب میں 100 فیصد اضافہ ہو چکا ہے ۔
70 سے زائد ادویہ ساز ادارے ایک درجن جزک فارمولوں پر مشتمل 550 سے زائد سکون آور ادویات ، سرپ اور دیگر ادویات تیار کر رہے ہ یں ۔ 70 سے زائد ملکی و بین لاقوامی دو ساز کمپنیوں کی ادویات 7 سے 8 ماہ میں ہی ختم ہو جاتی ہیں ۔ نیا سٹاک منگوانا پڑتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.