نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گانا اپر یل کے آخری ہفتے میں ریلز ہو گا

اتوار 5 اپریل 2015 12:19

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )نامور ادکارہ متیرا کا نیا ویڈ یو گانا رواں ماہ کے آخر میں ریلز ہو گا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ متیرا کے نئے گانے کی ویڈ یو مکمل ہو چکی ہے اور اپر یل کے آخری ہفتے میں انکا گانا مختلف چینلز سے آن اےئر کیا جا ئیگا جبکہ متیرا کا کہنا ہے کہ میں زیادہ کام کی بجائے میعاری کام کو تر جیح دیتی ہوں اور شائقین میری پر فارمنس کو پسند کرتے ہیں۔