متحدہ این اے246کا ضمنی الیکشن ہار چکی ہے،عمران اسماعیل
ہفتہ 4 اپریل 2015 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے کریم آباد میں تحریک انصاف نے ریلی نکالی جس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی،ریلی میں جوش و خروش عروج پر تھا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے این اے246سے تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ یہ الیکشن ہار چکی ہے،ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا تو لندن میں الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔
عمران اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ کل متحدہ کے کارکنوں نے ہم پر منظم حملہ کیا، اس قسم کے ہتھکنڈے انتخابات سے قبل دھاندلی ہے، بتایا جائے کہ ایم کیو ایم نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیوں کی؟ ضابطہ اخلاق توڑنے کا گورنر سندھ سے پوچھیں۔عمران اسماعیل نے کریم آباد واقعے پر ایف آئی ار درج کرانے کا بھی اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیل کئے گئے تندورڈی سیل اورگرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.