کراچی،بلڈنگ مٹیریل اور آرائشی سازو سامان کی گیارہویں عالمی نمائش کا افتتاح کردیا گیا
بلڈنگ مٹیریل، اس شعبے کی مصنوعات اور آرکٹیکچر انجینئرنگ میں جاری پیش رفت پر نمائش ترقی کی نئی راہیں کھولے گی تعمیراتی صنعت میں بہتر معیار کے جدید بلڈنگ مٹیریل کے استعمال بارے ادراک میں اضافہ ہوگا
ہفتہ 4 اپریل 2015 19:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) بلڈنگ مٹیریل اور آرائشی سازو سامان کی گیارہویں عالمی نمائش(IPEX-2015) کا افتتاح کرتے ہوئے جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹلو کلینر نے کہا کہ بلڈنگ میٹیریل، اس شعبے کی مصنوعات اور آرکٹیکچر انجینئرنگ میں جاری پیش رفت پر ہونے والی یہ نمائش ترقی کی نئی راہیں کھولے گی۔ تعمیراتی صنعت میں بہتر معیار کے جدید بلڈنگ مٹیریل کے استعمال کے حوالے سے ادراک میں اضافہ ہوگا۔
انہوں نے نمائش کے انعقاد پر منتظمین کے کردار کی تعریف کی۔گیارہویں عالمی نمائش(IPEX-2015) کا انعقاد انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹک پاکستان(IAP)۔کراچی چیپٹر نے کیا ہے جو کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری ہے۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جرمن قونصل جنرل نے مزید کہا کہ یہ نمائش دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں مدد دیگی اور دونوں ملکوں کے درمیان آرکیٹکٹ اور بلڈنگ میٹیریل کے شعبے میں تعاون مزید بڑھے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.