ایس ایم صلا ح الد ین ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ برا ئے پیکیجنگ اور پر نٹنگ کے چیئرمین مقرر

ہفتہ 4 اپریل 2015 16:49

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر میاں محمد ادریس نے ایس ایم صلا ح الد ین کو ایف پی سی سی آئی کی مجلس قا ئمہ برا ئے پیکیجنگ اور پر نٹنگ کا سا ل برائے 2015کے لیے چیئر مین مقر ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایس ایم صلا ح الدین نے اس عز م کا اظہا ر کیا کہ وہ صدر کی ہدایت پر عمل کر تے ہو ئے پیکیجنگ اور پر نٹنگ کی صنعت کو مزید مستحکم کر یں گے ۔