جنوبی وزیرستان ،بارودی سرنگ کے دھماکہ میں دو سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی

ہفتہ 4 اپریل 2015 15:59

وانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا دو سکیورٹی اہلکار شدید زخمی،سرکاری ذرئع کے مطابق اج بروز اتواروانا کے قریب تحصیل تیارزہ میں سکیورٹی فورسزکے چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو وانا ایف،سی کیمپ منتقل کرد یا گیا ہے۔زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :