کراچی : نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کےٹو کو شناخت کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 15:44

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے ملزم عبید کے ٹو کو آج پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس اور رینجرز ہی کے حاصر میں ملزم عبید کے ٹو کی شناختی پریڈ کروائی گئی. ملزم ک جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پریڈ میں پیش کیا گیا. شناختی پریڈ کے دوران گواہ نے عبید کے ٹو کو پہچان لیا جبکہ ملزم عبید کے ٹو کو کامل مرزا کا قاتل قرار دے دیا. جبکہ عبید کے ٹو پر 2009 ء میں اے ایس آئی شہباز کے قتل کرنے کا الزام ہے.

متعلقہ عنوان :