کوئٹہ : سبی میں ایف سی کا سرچ آپریشن ، 2 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 15:27

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : کوئٹہ کے علاقہ سبی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو دہشت گروں کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ ملزمان سے خود کار اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے جبکہ گرفتار دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں اور گیس پائپ لائن میں دھماکوں میں ملوث ہیں.