کراچی : حیدری میں جیولرز کی دکان پر ڈکیتی، 4 ڈاکو لاکھوں کے زیورات اور رقم لوٹ کر فرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 14:53

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : کراچی میں حدیری کے علاقہ میں جیولر کی دکان پر ڈکیتی کی واردات ہوئی .

(جاری ہے)

جیولرز کا کہنا تھا کہ ڈاکو تعداد میں 4 تھے جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں. خواتین جیولری خریدنے کے بہانے دکان میں داخل ہوئیں اور دکان سے لاکھوں کا سامان اور رقم لے کر فرار ہو گئیں .پولیس نے اطلاع ملتے ہی ملزمان کی کی تلاش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :