پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی ماڈلز باکفایت،مفید اور نتیجہ خیزہیں‘ ڈاکٹر انیلہ سلمان
ہفتہ 4 اپریل 2015 14:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے وسیلہ گھرانوں میں تعلیم کا اجالا پھیلانے کے لئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے نجی سکولوں کے ساتھ پارٹنر شپ کرکے باکفایت،مفید اور نتیجہ خیز تعلیمی ماڈلز متعارف کروائے ہیں،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر مبنی ان تعلیمی ماڈلز کی بدولت غریب بچوں کو خصوصی فائدہ پہنچا ہے۔
یہ بات ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ڈاکٹر انیلہ سلمان نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے سکولوں پرمرتب ہونے والے اثرات کے حوالے سے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ سہ فریقی اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اجلاس میں ورلڈ بینک کی سینئر ایجوکیشن سپیشلسٹ شہرزاد لطیف،ہماوحید، ایمٹ ڈار اور کلاڈیا کاسٹن کے علاوہ پارٹنر سکولوں کے مالکان ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈپٹی ایم ڈی سلمان انور ملک اور پروگرام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.