لوئر دیر : سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 14:05

لوئر دیر : سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

لوئر دیر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء): لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کر کے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقہ جندول میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے 22 کلو وزنی بم بر آمد کیا. بم کے پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی کا امکان تھا جسے سکیورٹی فورسز کی بر وقت کاروائی نے نا ممکن بنا دیا.