Live Updates

کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ رات ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 13:57

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : کراچی میں گذشتہ رات ہونے والے واقعے کے خلاف پی ٹی آئی نے مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات کے واقعہ کے خلاف تحریری شکایت الیکشن کمیشن کو بھی کی جائے گی. الیکشن کمیشن کو این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت کی جائے گی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات