کراچی : حساس اداروں کا گلستان جوہر میں چھاپہ، پولیس افسر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 13:40

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں حساس اداروں نے کاروائی کی . کاروائی کے دوران ایک گھر میں چھاپہ مار جس کے نتیجے میں پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا . ذرائع کے مطابق گرفتار پولیس افسر پر شہری انعام اللہ کو تاوان کے لیے اغوا کرنے کا الزام تھا تاہم کاروائی کے دوران شہری کو با حفاظت بازیاب کر وا لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :