پنجاب فٹبال اسیوسی ایشن کے انتخاب اٹھارہ اپریل کو ہو نگے

ہفتہ 4 اپریل 2015 12:56

پنجاب فٹبال اسیوسی ایشن کے انتخاب اٹھارہ اپریل کو ہو نگے

سنجوال کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پنجاب فٹبال اسیوسی ایشن کے انتخاب اٹھارہ اپریل کو ہو نگے یہ بات پنجاب فٹ بال اسیوسی ایشن کے میڈیا ایڈوائزر رانا شوکت نے ہما رے نما ئندے سے خصو صی بات چیت کرتے ہو ئے بتا ئی انھوں نے بتا یا کہ پنجاب فٹ بال اسیو سی ایشن کے انتخا با ت اٹھا رہ اپریل کو لا ہور میں ھو نگے جن کیلئے کا غزات نا مزدگی سات اپریل سے دس اپریل تک جمع کروا ئے جا سکیں گے اس انتخاب میں پنجاب بھر کے پینتیس اضلا ع کے نما ئندے اپنے ووٹ کا استعما ل کر ینگے رانا شوکت نے بتا یا کے یہ انتخا بات پا کستان فٹ بال فیڈ ریشن کے زیر نگرا نی ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :