یمن میں پھنسے 200مزیدپاکستانیوں کو واپس لانے پی آئی اے کا طیارہ کل صنعاء روانہ ہوگا

ہفتہ 4 اپریل 2015 12:41

یمن میں پھنسے 200مزیدپاکستانیوں کو واپس لانے پی آئی اے کا طیارہ کل صنعاء ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پی آئی اے کاطیارہ یمن میں پھنسے 200مزیدپاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے اتوارکی صبح صنعاء روانہ ہوگا،نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پروازاتوارکی صبح صنعاء روانہ ہوگی ،جس کے ذریعے 200پاکستانیوں کووطن واپس لایاجائیگا

متعلقہ عنوان :