ننکانہ صاحب میں اسکول کی چھت گرنے سے 5 اساتذہ اور 3 بچے زخمی

ہفتہ 4 اپریل 2015 12:30

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء )گرو بازار میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 5 بچے اور 3 اساتذہ زخمی ہو گئے۔ ننکانہ صاحب کے علاقے گرو بازار کی ہاوٴسنگ کالونی میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 3 اساتذہ اور 5 بچے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق زخمی ہونے والے تینوں ٹیچرز کی حالت تشویشاک ہے۔