17 واں نیشنل سینئر زکرکٹ کپ،بہاولپور سینئر زنے خانیوال سینئرز ،یعقوب الیون سیالکوٹ نے مبارک سینئرز سیالکوٹ کو ہرادیا
ہفتہ 4 اپریل 2015 12:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)17 ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ کے مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں۔ بہاولپور سینئرز اور خانیوال سینئرز کے درمیان ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں میچ کھیلا گیا۔ بہاولپور سینئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 25 اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے۔ شبیر ظفر نے 66، سعد رحیم 65 اور انضام الحق راشد نے 45 رنز بنائے۔
خانیوال سینئرز کی طرف سے راشد اقبال خان نے 2/28، سہیل سکندر 2/47، عمر فاروق 1/32، عاطف قدیر 1/36 اور خالد نے 1/47 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں خانیوال سینئرز 23.5 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 210 رنز بناسکی۔ سہیل سکندر نے 87، قیصر عباس 69 اور سلیم صفدر نے 18رنز بنائے۔ بہاولپور سینئر ز کی طرف سے مصطفی ظفر نے 2/22، محمد الطاف 2/40، مرتضیٰ حسین 2/44، آصف ملک 1/25 اور محمد فیاض نے 1/34 وکٹ حاصل کیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.