سرگودھا پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب 17مجرمان اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا

ہفتہ 4 اپریل 2015 12:20

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) سرگودھا پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب 17مجرمان اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے محمد یاسین سکنہ شاہ عالمی لاہور،تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے شمشیر احمد سکنہ قینچی موڑ، آصف سکنہ چک 41شمالی،راشد شکورسکنہ بلاک 29،تھانہ صدر پولیس نے محمد اقبال سکنہ اجنالہ، تھانہ سٹی بھلوال نے اکرام حیدر سکنہ بھلوال،تھانہ عطا شہید پولیس نے ناصر علی سکنہ ولہ، تھانہ بھیرہ پولیس نے سیدمحمد،محمد طاہرسکنائے چک 58شمالی، جاوید احمد، نصر حیات سکنائے حضور پور،صدام حسین،محمدخان سکنائے رانجھیاں والا،تھانہ کوٹمومن پولیس نے اللہ دتہ،ثانیہ بی بی سکنائے ہجن اورتھانہ لکسیاں پولیس نے اظہر اور مولو سکنائے دودہ کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :