پشاور : بنوولنٹ فنڈ پر چلنے والے سکول کو بند کر دی گیا، طلبا کے والدین کا احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 12:18

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ پر واعہ سکول کی بندش کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سکول کو بند کر دیا گیا ہے سکول کی بندش کاا نوٹی فیکیشن 12 مارچ کو جاری کیا گیا .

(جاری ہے)

سکول کی بندش کے خلاف طلبا کے والدین کوہاٹ روڈ پر سراپا احتجاج ہے والدین نے ٹائر جلا کر روڈ کو بلاک کر رکھا ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ سکول کی بندش سے ہمارے بچوں کے مستقبل کو خطرہ ہے . سکول انتظامیہ کو متبادل سکول کا انتظام کیے بغیر سکول بند نہیں کرنا چاہئیے تھا.

متعلقہ عنوان :