رحیم یار خان: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 11:24

رحیم یار خان: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

رحیم یار خان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء): رحیم یار خان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی.

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کو جھلسی ہوئی حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کا جسم 70 فی صد جھلس چکا ہے تاہم خاتون کی طبی امداد دی جا رہی ہے.