ہر قیمت پر دینی مدارس کا دفاع کریں گے،اگرمطالبات تسلیم نہ کئے گئے تویکم مئی کو کراچی میں ریلی ہوگی، مولانا راشد محمود سومر و
علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کو فوری گرفتار اور گرفتار مجرموں پرمقدمہ چلایا جائے، نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 22:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) جمعیت علما ء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہاکہ ہر قیمت پر دینی مدارس کا دفاع کریں گے،اگرمطالبات تسلیم نہ کئے گئے تویکم مئی کو کراچی میں ریلی ہوگی،علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کو فوری گرفتار اور گرفتار مجرموں پرمقدمہ چلایا جائے۔ان خیالا ت کااظہا ر انہوں نے جامع مسجد طور شیر شاہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
نماز جمعہ کے اجتما ع سے جمعیة علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کے امیر علامہ ناصر محمود سومرو نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان اور دیگر بھی موجودتھے۔مولانا راشد محمود سومرو نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جانب سے دینی مدارس کے خلاف اقدامات کسی صورت بر داشت نہیں،جمعیة علماء اسلام دہشت گردی کے خاتمہ اور قیام امن کیلئے حکومت سے ہرممکن تعاون کیلئے تیار ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف اقداما ت کی آڑ میں دینی مدارس کے خلاف کاروائی ناقابل برداشت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.