لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا
ایل ایس ای 25انڈیکس 88.54پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5388.44 پربندہوا
جمعہ 3 اپریل 2015 20:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس 88.54پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5388.44 پربندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر98کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔24کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 5کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ69 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل32لاکھ30ہزار700حصص کا کاروبار ہو ا ۔
جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ23لاکھ26 ہزار500حصص۔سدرن الیکٹرک پاورکمپنی لمیٹڈ کے 4 لاکھ95ہزار500 حصص۔ جاپان پاور جنریشن لمیٹڈ کے1 لاکھ65ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ہائی نون لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.73روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت15.74روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.