ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقعے پر لاڑکانہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 اپریل 2015 20:04

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقعے پر لاڑکانہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ ..

لاڑکانہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر لاڑکانہ میں ہونے والے جلسہ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ جلسہ موسم کی مسلسل خرابی کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق تیز طوفانی ہواوں کے باعث جلسے کو منسوخ کرتے ہوئے حیدر آباد سمیت دوسرے شہروں سے آنے والے پیپلزپارٹی کے جیالوں کے قافلوں کو روک دیا گیا ہے اور جو قافلے پہلے سے ہی نکل چکے تھے انہیں واپس جانے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :