Live Updates

تحریک انصاف کا این اے 246میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

جمعہ 3 اپریل 2015 18:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل نے صوبائی چیف الیکشن کمشنر سندھ کو درخواست میں حلقہ این اے 246میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تحریک انصاف کے رہنمائعمران اسماعیل نے حلقہ این اے 246میں فوج تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے صوبائی چیف الیکشن کمشنر سندھ کو درخواست دی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ حلقہ این اے 246میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کی جائے۔(اح)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :