ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاخوشاب،میانوالی اور سرگودھا کے اضلاع کے181 پارٹنر سکولوں میں نصابی کتب تقسیم کرنے کا کام مکمل
جمعہ 3 اپریل 2015 17:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے خوشاب،میانوالی اور سرگودھا کے اضلاع کے181 پارٹنر سکولوں میں نصابی کتب تقسیم کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ان سکولوں کے طالب علموں میں رواں تعلیمی سال کے لئے مجموعی طور پر اڑھائی لاکھ کتب تقسیم کی گئیں ہیں۔
(جاری ہے)
دریں اثناء پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اوکاڑا،پاکپتن اور ساہیوال کے 139 پارٹنر سکولوں میں 2 لاکھ نصابی کتب تقسیم کر دی ہیں۔
نصابی کتب کی تقسیم کے لئے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ڈائریکٹر فنانس کامران حفیظ کی قیادت میں کمیٹی قائم کی ہے اور پارٹنر سکولوں میں کتابیں تقسیم کرنے کے لئے مختلف اضلاع میں 20 پوائنٹ مقرر کئے گئے ہیں جہاں پر پارٹنر سکولوں کے 16 لاکھ طالب علموں کے لئے 60 لاکھ کتابیں فراہم کی جارہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.