نوکنڈی ،غیر قانونی طورپر افغانستان سے آنے والے افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا

جمعہ 3 اپریل 2015 16:59

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) نوکنڈی میں غیر قانونی طورپر افغانستان سے آنے والے افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کے صبح افغانستان سے 84افغان باشندوں کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ نوکنڈی کے راستے دالبندین جا رہے تھے ۔

(جاری ہے)

نوکنڈی افغانستان کے سرحد کے قریب واقع ہے گرفتار شدہ افراد کو انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :