مشہور امریکی وکلاء کاوفد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کیلئے کل کراچی پہنچے گا
جمعہ 3 اپریل 2015 16:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) عافیہ موومنٹ پاکستان کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق سماجی انصاف اور سول رائٹس کے لئے جدوجہد کرنے والے مشہور امریکی وکلاء اسٹیفن ڈاؤنز اور کیتھی مینلے پر مشتمل ایک وفد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے مسئلے کو اجاگر کرنے اور مختلف قانونی و سیاسی پہلوؤں کو واضح کرنے کے لئے 4اپریل کو کراچی پہنچ رہا ہے۔
وکلاء کا یہ وفد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فیملی سے ملاقات کرنے اور موجودہ صورتحال پر بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی، حکومتی اور سفارتی حلقوں سے بھی اہم ملاقاتیں کرے گا اور ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی عملی کوششوں اورطریقہ کار پر زور دیگا۔ اسٹیفن ڈاؤنز ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خلاف غیر اخلاقی اور غیر قانونی طور چلنے والے مقدمے کے عینی گواہ ہیں اور 86سالہ متعصبانہ سزا کے بعد اسٹیفن ڈاؤن نے اس فیصلے کو امریکی تاریخ کی ” عظیم“ ناانصافی قرار دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.