خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انتظامیہ کا اجلاس

جمعہ 3 اپریل 2015 16:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انتظامیہ کا ایک اجلاس جمعہ کے روز ممبر صوبائی اسمبلی و چےئرمین برائے کمیٹی فیصل زمان کی زیر صدارت اسمبلی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ممبران صوبائی اسمبلی انیسہ زیب طاہر خیلی ، محمد عارف ، عبدالکریم ،آمنہ سردار ، ایڈیشنل سیکرٹری صوبائی اسمبلی کفایت اللہ و محکمہ تعلیم کے اعلی افسران نے شر کت کی ۔ اجلاس میں محکمہ الیمنٹری و سکینڈری تعلیم میں مختلف گریڈوں میں پروموشن اور محکمہ تعلیم کے پرائمری اساتذہ کے لئے سروس سٹرکچر اور گریڈ 17سے 18میں پروموشن کی ایجنڈے پر تفصیلی بحث کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :