سال 2015 ، کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا، پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا، محکمہ موسمیات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 16:56

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : سال 2015 ء کا پہلا چاند گرہن آئندہ کل 4 اپریل کو ہو گا. محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کل دوپہر 2 بجکر 4 منٹ پر شروع ہو گا جبکہ شام 6 بجکر 11 منٹ پر ختم ہو جائے گا تاہم پاکستان میں چاند گرہن نہیں دیکھا جا سکے گا جبکہ امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور برازیل سمیت دیگر ممالک میں دیکھا جا ئے گا.

متعلقہ عنوان :