پی ٹی آئی کراچی کی مقبول جماعت ہے،19اپریل کو جناح گراوٴنڈ میں جلسہ کریں گے،عمران اسماعیل
جمعہ 3 اپریل 2015 16:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور حلقہ این اے 246سے نامزد امیدوار عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کراچی کی مقبول جماعت ہے ۔19اپریل کو جناح گراوٴنڈ میں جلسہ کریں گے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ این اے 246سے متعلق خوف کی فضاء ہم نے ختم کردی ہے اور اب لوگ خوف کی فضاء سے نکل رہے ہیں ۔
تحریک انصاف کراچی کی مقبول ترین جماعت ہے ۔الیکشن کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے عمران اسماعیل نے کہا کہ فوج کی نگرانی میں انتخابات ہوئے جو نتائج ہوئے قبول کروں گا ۔انہوں نے کہا کہ کراچی کی پولیس پر ہمیں اعتماد نہیں ہے ۔رینجرز اور آرمی پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر سکیورٹی سنبھالیں تاکہ دھاندلی نہ ہوسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.