جیولری اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار ہے، برآمدات انتہائی کم سطح پر آنے کے بعد جیولری کی صنعت سے وابستہ افراد کی مشکلات بڑھ گئیں
جمعہ 3 اپریل 2015 16:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) ملک میں جیولری اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار ہے۔ برآمدات انتہائی کم سطح پر آنے کے بعد جیولری کی صنعت سے وابستہ افراد کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے کردار ادا نہ کیا تویہ سیکٹر تباہی کے دہانے پہنچ جائے گا۔
(جاری ہے)
چند سال پہلے تک جیولری کی صنعت ہرلمحہ ترقی کی راہوں پر تھی،سونے کے کاروبار سے وابستگی فخر سمجھی جاتی تھی،پاکستان کے کاریگر بھی بھارت او رچین کی نسبت زیادہ مہارت رکھتے تھے،مگر آج بھارت کی برآمدات 8 ارب ڈالر تک چلی گئیں تو ہم صفر کے قریب پہنچ چکے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی بے حسی اور سونے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کاروبار کے انحطاط کی اصل وجہ ہے، توجہ نہ دینے سے سیکٹر بری طرح متاثر ہوگا۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے کاروباری مسائل حل کرنے کے ساتھ سیکورٹی کی صورت حال بھی بہتر بنائے تاکہ آئے روز لوٹ مار کے واقعات سے بھی نجات مل سکےمزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.