ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد وکالت کے فن موضوع پرکل لیکچر کا اہتمام کرے گا

جمعہ 3 اپریل 2015 14:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد وکالت کے فن موضوع پرکل (ہفتہ ) کو لیکچر کا اہتمام کرے گا۔جمعہ کو ترجمان نے بتایا کہ وکالت کے فن کے موضوع پر منعقدہ سیمنار سے سپریم کورٹ کے سینئر قانون دان قمرافضل خطاب کریں ۔

متعلقہ عنوان :