کراچی پورٹ قاسم سے ایساف کے کنٹینرز میں موجود حساس اور اہم نوعیت کا سامان غائب
جمعہ 3 اپریل 2015 14:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) کراچی پورٹ قاسم سے افغانستان میں نیٹو کے زیر اہتمام چلنے والے سیکیورٹی مشن ایساف کے کنٹینروں میں موجود حساس اور اہم نوعیت کا سامان غائب ہوگیا ہے، حساس ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 18کنٹینرز پکڑ لیے ہیں۔پورٹ قاسم سے جانیو الے کنٹینروں میں انتہائی حساس اور اہم نوعیت کا سامان موجود تھا جو افغانستان سے کراچی اور پھر جرمنی جا رہے تھے۔
کسٹم انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر پورٹ پر چھاپہ مارکرکنٹینروں کو قبضے میں لے لیا گیا، انتہائی حساس و اہم نوعیت کا سامان کب اورکہاں سے غائب ہوا کسٹم انٹیلی جنس نے تفتیش شروع کردی ہے۔کنٹینرز کراچی پورٹ قاسم سے تمام کلیئرنس مکمل ہونے کے بعد روانہ ہونے والے تھے اس دوران پکڑے گئے،ذرائع کے مطابق 18کنٹینرز سے متعلق اطلاع تھی کہ ان میں سے سامان غائب کردیا گیا ہے تاہم جب سیل کنٹینرز کھولے گئے تو 14میں اصل سامان کی جگہ اینٹیں اور پتھر کے بڑے بلاکس موجودتھے جبکہ 4کنٹینرز میں بیٹریاں موجود تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.