اسلام آباد: 176 محصور پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 13:44
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : 176 محصور پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز پی کے 7004 بے نظیر ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئی ہے. پاکستان پہنچنے والا یہ دوسرا قافلہ ہے جب کہ اس سے پہلے 503 پاکستانیوں پر مشتمل ایک طیارہ حدیدہ سے پاکستان آیا تھا.
(جاری ہے)
تاہم عدن میں محصور پاکستانیوں کو چینی بحری جہاز کے ذریعے عدن سے جبوتی پہنچایا گیا جس کے بعد جبوتی سے پی آئی کی پرواز کے ذریعے محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا ہے.
بے نظیر ائیر پورٹ پر وطن واپس آنے والے محصور پاکستانیوں کے اہل خانہ بے تابی سے اپنے پیاروں کے باہر آنے کا انتظار کر رہے ہیں . جبکہ اس موقع پر پاکستان زندہ باد اور حکومت کے حق میں بھی نعرے بازی کی گئی. اس موقع پر خواجہ آصف نے جہاز کے دروازے پر مسافروں کا استقبال کیا، مسافروں نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.