اسلا م آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے آئی بی کے سر براہ کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 12:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : وزیر اعظم نے سر براہ آئی بی کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملازمت کی مدت میں توسیع غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کی گئی ہے. سر براہ آئی بی کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے جس کے تحت ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کا کنٹریکٹ 2 اپریل 2016ء تک بڑھا دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :