آئی ڈی پیزکی امداد میں کروڑوں روپے کی غبن کے الزام میں ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پختونخوا 7ساتھیوں سمیت گرفتار
جمعہ 3 اپریل 2015 11:21
پشاور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔03 اپریل 2015 )آئی ڈی پیز کو دی جانے والی امداد میں کروڑوں روپے کی خرد برد کرنے کے الزام میں وفاقی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سابق اہلکاروں سمیت ایڈیشنل ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا ارشد خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
قومی احتساب بیورو کے اہلکاروں نے کارروائی کر کے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری خیبر پختونخوا ارشد خان کو 7 ساتھیوں سمیت آئی ڈی پیز کو دی جانے والی امداد میں غبن کے الزام میں گرفتار کیا ۔
نیب ذرائع کے مطابق ارشد خان اور ان کے ساتھیوں پر سوا 5 کروڑ روپے کی رقم خرد برد کرنے کا الزام ہے۔نیب نے کرپشن کے الزام میں ایف ڈی ایم اے کے 2 سابق اہلکاروں سراج الدین اور عرفان کو بھی 6 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.