ایان علی نے جیل میں نماز اور تسبیح شروع کر دی، پینٹ شرٹ پہننا بند
جمعہ 3 اپریل 2015 11:18
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل2015ء) کرنسی سمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ماڈل ایان علی نے اڈیالہ جیل میں پنجگانہ نماز اور تسبیح شروع کردی جبکہ پینٹ شرٹ پہننا بھی ترک کردی ۔
(جاری ہے)
جیل ذرائع کے مطابق ایان علی صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کرتی ہیں اوراُن کے ہاتھ میں گھومتی تسبیح بھی دیکھی گئی ، پینٹ اورشرٹ کااستعمال کم کرکے شلوارقمیض پہنناشروع کردی اورچادر بھی اوڑھ لی ۔ خوراک بھی سادہ کھاتی ہیں تاہم انہیں جوس اوربرگر کی دلدادہ ہیں۔ دوسری طرف گزشتہ تین روزسے کسی تفتیشی ٹیم نے ان سے جیل میں ملاقات نہیں کی۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.