لاہور: زین قتل کیس، ملزم مصطفی کانجو کو 5 گارڈز سمیت آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 11:12
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : زین قتل کیس کے ملزم مصطفٰی کانجو کو 5 گارڈز سمیت آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا.
(جاری ہے)
یاد رہے کہ مصطفٰی کانجو کی فائرنگ سے 15 سالہ زین ہلاک ہو گیا تھا جس کے بعد 5 گارڈز کو گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم مصطفٰی کانجو کی گرفتاری کے لیے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جگہ جگہ چھاپے مارے گے، بالآخر گذشتہ روز مصطفٰی کانجو کو خوشاب کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا.
ملزم مصطفٰی کانجو کو آج گارڈز سمیت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا . جبکہ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مقتول زین کے اہل خانہ کے لیے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے . وزیر اعلیٰ پنجاب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ مقتول کے اہل خانہ کو ہر صورت میں انصاف فراہم کیا جائے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.