4اپریل ملکی تا ر یخ میں جمہو ریت کی فتح اور آمریت کی شکست کا دن ہے،ڈا کٹر عا صم حسین

جمعرات 2 اپریل 2015 22:57

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) چیئر مین صو با ئی اعلیٰ تعلیمی کمیشن ڈا کٹر عا صم حسین نے دفتر سے جا ر ی ایک بیا ن میں کہا ہے کہ 4اپریل ملکی تا ر یخ میں جمہو ریت کی فتح اور آمریت کی شکست کا دن ہے ۔اس دن ایک ڈکٹیٹر نے بیرونی آقا ؤ ں کے مفا د کی خا طر پیپلز پا ر ٹی کے با نی اور پا کستا ن کے منتخب وزیر اعظم کو ایک ایسے جر م میں تختہ دا ر تک پہنچایا کہ جسکی نظیر پا کستا ن تو کیا پو ر ی دنیا میں نہیں ملتی ۔

وہ عظیم رہنما قا ئد عوا م ،فخر پا کستا ن شہید ذو الفقا ر علی بھٹو تھے جس نے ہنستے ہو ئے مو ت کو گلے لگا یا اور تا ر یخ کے سنہر ے با ب میں امر ہو گیا ۔جیل کی کا ٹ کو ٹھر ی میں اسے سمجھو تے اور معافی نا مے کے لئے قا ئل کر نے کی متعدد کو ششیں کی گئیں مگر اس مر د آہن نے ہر قسم کی آسا ئش و آسا نیو ں کو ٹھکرا تے ہوئے تا ریخ میں زندہ رہنے کو تر جیح دی ۔

(جاری ہے)

آج نا صر ف پا کستا ن بلکہ بین الاقوا می برا د ر ی بھی انکی خدما ت کی معتر ف ہے ۔یہ وہ رہنما تھا جس نے پا کستا ن کو عا لم اسلا م کی پہلی ایٹمی قو ت بنا یا ۔مسلم امہ میں اتحا د کی سو چ بیدا ر کی تا کہ عا لم اسلا م بجا ئے مغلو ب رہنے کے غا لب ہو کر اپنے اپنے خطے کی تر قی و خو شحا لی کے لئے کا م کر سکیں وہ واحد لیڈر تھا جس نے عوا م میں ووٹ کی قو ت کا احسا س و شعو ر اُ جا گر کیا کہ عو ا م کی طا قت ہی درا صل جمہو ریت کی اسا س ہے ۔

عوا م ہی وہ قو ت ہے جو کسی بھی ملک کی تر قی و خو شحا لی کی ضا من ہے ۔وہ ایک سچا اور نڈر مسلما ن تھا ۔ اس نے پا کستا ن کو ایک حقیقی اسلا می آئین دیا اور اس حوا لے سے کسی بھی قسم کی مبا لغہ آرا ئی سے کا م نہیں اور قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کے فر مو ا د ت ،ویژ ن کے عین مطابق ملک کو ایک اسلا م و فلا حی ریا ست کا آئین دیا ۔گزر ے ہو ئے سا لو ں کے شب و رو ز میں شا ید ہی کو ئی دن ہو کہ انہیں پا کستا ن کے عوا م یا د نہ کر تے ہو ں ،بھٹو کی سو چ نسل در نسل منتقل ہو رہی ہے اور وہ دن دو ر نہیں جب پو ر ے پاکستان کی عوا م بھٹو بن جا ئیگی ۔شہید ذو الفقا ر علی بھٹو نا ہو تے ہو ئے بھی ہما ر ے در میا ن ہیں اور ایک مشعل کی طر ح جمہو ر یت کے استحکا م کی را ہو ں کو اپنے لہو سے منو ر کر رہے ہیں ۔