قدرتی آفات میں جانی و مالی نقصانات کی شرح کو کم سے کم رکھنے کیلئے ہائی رسک ایریا میں رہنے والے عوام کو شعوری آگاہی دینا ضروری ہے تاکہ حکومتی ریسکیوسے قبل ہی عوام اپنی مدد آپ کے تحت فوری ابتدائی بچاؤکے اقدامات اٹھاسکیں
پی ڈی ایم اے بلوچستان کے ڈائریکٹر پلاننگ محمداصغر کا تربیتی ورکشا پ سے خطاب
جمعرات 2 اپریل 2015 21:18
سبی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پی ڈی ایم اے بلوچستان کے ڈائریکٹر پلاننگ محمداصغر نے کہا کہ قدرتی آفات میں جانی و مالی نقصانات کی شرح کو کم سے کم رکھنے کیلئے ہائی رسک ایریا میں رہنے والے عوام کو شعوری آگاہی دینا ضروری ہے تاکہ حکومتی رسکیو سے قبل ہی عوام اپنی مدد آپ کے تحت فوری ابتدائی بچاؤکے اقدامات اٹھاسکیں، اخیالات کا اظہار انھوں نے اوسس ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام ایکشن ایڈ پاکستان کے تعاون سے ایک روزہ تربیتی ورکشا پ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ایک روزہ ورکشا پ میں مقامی سماجی تنظیموں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کو قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے رہنما ء تربیتی اصو ل بتا ئے گئے۔ڈایکٹر پی ڈے ایم اے نے کہا کہ قدرتی آفات میں بچاؤ اور امدادی امور میں پی ڈی ایم اے کا کردار محض پندرہ فیصد ہو تا ہے جب کہ پچھتر فیصد کردار مقامی کمیونٹی کا ہی ہو تا ہے لہٰذا ضروری ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے عوام اپنے طور پر ان رہنما ء تدابیر کو اختیار کرنے کیلئے جس سے جانی اور مالی نقصانات کی شرح کو کم سے کم سطح پر رکھا جاسکے انھوں نے کہا کہ قدرتی آفات سے نبرد آزما ء ہونے کیلئے شعوری آگاہی کے پروگرامز حوصلہ افزاء اقدامات ہیں تا ہم اس کے لئے ضروری ہے کہ تربیت حاصل کرنے والے سماجی رہنما اور تمام افراد اس پیغام کی عوام میں بہتر ترویج کیلئے سفیرکے حیثت سے رضاکارانہ امور کو حقیقی معنوں میں سر انجا م دے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.