پنجگور ،مٹی کے طوفان سے معمولات زندگی درھم برھم ہوکر رہ گئے

جمعرات 2 اپریل 2015 20:57

پنجگور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پنجگور شہر میں مٹی کا طوفان معمولات ذندگی درھم برھم ہوکر رہ گئے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔

(جاری ہے)

2015ء کے مطابق پنجگور شہراور گردونواح میں مٹی کے طوفان نے معمولات ذندگی کا پہیہ جام کر رکھ دیا اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے پنجگور میں طوفانی ہوا سے گندم کی فصلات کو بھی شدید نقصان پہنچا اور دن بھرشہر کی بجلی بھی معطل رہی ۔

متعلقہ عنوان :