Live Updates

جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بعد اگلے الیکشن میں شفافیت بڑھے گی، اسمبلیوں میں جانے کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے کریں گے ،عمران خان

جمعرات 2 اپریل 2015 20:05

کمیشن مسلم لیگ ن کے 70 لاکھ بوگس ووٹوں اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سمیت رمدے پیکج کا 2013ء کی دھاندلی کا فیصلہ کرے گا،پاکستان کو یمن اور سعودی عرب کے معاملے پر ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہئے،الطاف حسین فیصلہ کریں کے وہ جمہوریت کے یا دہشت گردی کے حامی ہیں۔

(جاری ہے)

ن لیگ ،پی پی پی اورا یم کیو ایم کا مقابلہ کریں گے، این اے 246 پر ضمنی انتخابات کے دوران رینجرز کو تعینات کیا جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو حکومت فوری واپس لے۔ ہماری دور حکومت آئی تو نیکوکارا جیسے خودار پولیس افسر کو دوبارہ بحال کریں گے،پریس کانفرنس

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :